They are 100% FREE.

ہفتہ، 26 جنوری، 2019

رکن پنجاب اسمبلی چودھری نثار کے حلف نہ اٹھانے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج


لاہور( ٹیکسیلا نیوزآن لائن)پنجاب اسمبلی کے رکن چودھری نثارکے حلف نہ اٹھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔

درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا ہے کہ چودھری نثارنے تاحال پنجاب اسمبلی میں حلف نہیں اٹھایا،چودھری نثارنے حلف نہ اٹھاکرووٹرزکی تذلیل کی،عدالت سے استدعا ہے کہ چودھری نثارکی کامیابی کالعدم قراردے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں