They are 100% FREE.

بدھ، 23 جنوری، 2019

بورڈکی سفارش کے باوجودنوازشریف کامناسب علاج نہیں ہورہا،سابق وزیراعظم کی صحت سے متعلق ذاتی معالج کا اظہار تشویش

بورڈکی سفارش کے باوجودنوازشریف کامناسب علاج نہیں ہورہا،سابق وزیراعظم کی صحت سے متعلق ذاتی معالج کا اظہار تشویش

لاہور(  ٹیکسیلا نیوز  آن لائن)سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج نے کہا ہے کہ بورڈکی سفارش کے باوجودنوازشریف کامناسب علاج نہیں ہورہا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی صحت سے متعلق ذاتی معالج نے اظہار تشویش کیا ہے ۔ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ میڈیکل بورڈنے نواز شریف کا 16 جنوری کومعائنہ کیا،میڈیکل بورڈ نے17 جنوری کوتمام کاغذات پردستخط کردیئے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں