They are 100% FREE.

منگل، 22 جنوری، 2019

لاہور،سیشن جج نے کمسن بچے کی جج بننے کی خواہش پوری کردی

لاہور،سیشن جج نے کمسن بچے کی جج بننے کی خواہش پوری کردی

لاہور(   ٹیکسیلا نیوز  آن لائن)سیشن جج لاہور نے کمسن بچے کی جج بننے کی دلی خواہش پوری کردی۔
نجی ٹی وی کے مطابق سیشن جج لاہور نے کمسن بچے کی جج بننے کی خواہش پوری کردی،عدالتی عملے کے مطابق بچہ والدین کے ساتھ عدالتی کارروائی دیکھنے کیلئے آیا تھااور مستقبل میں جج بننا چاہتا تھا،سیشن جج نے بچے کو ساتھ بیٹھا کر کیسز کی سماعت کی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں