They are 100% FREE.

اتوار، 20 جنوری، 2019

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے تاریخ رقم کر دی

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے تاریخ رقم کر دی

پاکستان تحریک انصافکی حکومت نے تاریخ رقم کر دی۔پی ایس او،پی ایل ایل،ایل این جی کےکارگولنگراندازہوگئے۔2 جہاز بیک وقت لنگر انداز ہونے سے تاریخ رقم ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق ملک میں گیس کی قلت سے نمٹنے کے لیے ایل این جیگیس لے کردو بحری جہاز کراچی کی بندرگاہ (پورٹ قاسم) پر لنگرانداز ہوگئے،وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے پورٹ قاسم اتھارٹی کی ٹیم کو 
خراج تحسین پیش کیا۔

Kudos to our team at Port Qasim 👍🏻
History was written today.
Alhamdullilah for the first time, we've been able to berth two LNG vessels in one tide!
PQA also about to start night navigation in a couple of weeks.
Once that starts, port chocking issue will be addressed.



ٹوئیٹ کے مطابق وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے پورٹ قاسم اتھارٹی کی ٹیم کو اس کامیابی پر زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورٹ قاسم پر تاریخ رقم ہوئی، ملکی تاریخ میں پہلی بار ایل این جی لیے دوجہاز بیک وقت یہاں لنگرانداز ہوئے ہیں۔
علی حیدر زیدی نے کہا کہ پورٹ قاسم اتھارٹی پہلی مرتبہ رات کے وقت بھی نیویگیشن کا آغاز کرنے جارہی ہے، یہ عمل دو ہفتوں میں شروع کردیا جائے گا جس کے بعد بندرگاہ پر بڑے چیلنج سے کامیابی سے نمٹ سکیں گے۔
سوئی ناردرن گیس پائپ لمیٹڈ حکام نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ایس او،پی ایل ایل،ایل این جی کےکارگولنگراندازہوگئے۔2گارگوکےبیک وقت لنگراندازہونےسےتاریخ رقم ہوئی۔انکا یہ بھی کہنا تھا کہ ایل این جی کی سپلائی رات گئےایس این جی پی ایل کوشروع ہوجائےگی۔   

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں