ہاشمی اسٹریٹ لالہ رخ میں رہزنی کی واردارت، موبائل سمیت
ہزاروں روپے نقدی لے کر موٹر سائیکل سوار فرار
مختصر عرصہ میں ٹیکسیلا واہ کینٹ ہونے والی اوپر تلے ڈکیتی کی وارداتیں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارگردگی پر سوالیہ نشان ہیں جس سے ایک عام آدمی اور خاص طور پہ تاجر طبقہ شدید عدم تحفظ کا شکار ہو گیا ہے
یہ بھی ضرور پڑھیں :عابد شیر علی علیمہ خان کے فلیٹس کی ویڈیو سامنے لے آئے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں