خلیل ، اس کی اہلیہ اور بیٹی کی ہلاکت انتہائی بد قسمتی تھی۔ سی ٹی ڈی ترجمان
ساہیوال ( 20 جنوری 2019ء) : سی ٹی ڈی نے سانحہساہیوال میں ہلاک ہونے والے خلیل کی بے گناہی تسلیم کر لی ، تفصیلات کے مطابق واقعہ کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ترجمان سی ٹی ڈی کی جانب سے ایک وضاحتی پیغام جاری کیا گیا جس میں ترجمان نے ذیشان کو دہشتگرد قرار دیتے ہوئے کہا کہ واقعہ میں خلیل، اس کی اہلیہ اور اس کی بیٹی کی ہلاکت انتہائی بدقسمتی تھی۔
ضرور پڑھیں: ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی جانب سے قتل پر وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا شرمناک ترین بیان
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں