لاہور( ٹیکسیلا نیوزآن لائن)پنجاب اسمبلی کے رکن چودھری نثارکے حلف نہ اٹھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔
ضرور پڑھیں: عارف علوی کی صدارت خطرے میں پڑ گئی
درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا ہے کہ چودھری نثارنے تاحال پنجاب اسمبلی میں حلف نہیں اٹھایا،چودھری نثارنے حلف نہ اٹھاکرووٹرزکی تذلیل کی،عدالت سے استدعا ہے کہ چودھری نثارکی کامیابی کالعدم قراردے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں