
موسیقی کی بجائے مسافروں کو پروازوں میں قصیدہ بردہ شریف سنایا جائے گا
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد ملک میں تبدیلی آئی جس کےبعد ملک کے کئی اداروں نے بھی تبدیلی لانے کا عزم کیا۔ تاہم اب پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے نے فضاؤں میں بھی تبدیلی لانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے تحت پی آئی اے کی پروازوں میں موسیقی کی بجائے قصیدہ بردہ شریف سنایا جائے گا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں