انالله وانا اليه راجعون
انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ واہ کینٹ ٹیکسلا پی ٹی آئی کے شاہد بٹ صاحب کے بھتیجے جو روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں زیر علاج تھے انتقال کر گئے ہیں۔ انالله وانا اليه راجعون۔
یہ بھی ضرور پڑھیں: فیصلہ کن قوتوں کونوازشریف اورآصف زرداری قبول نہیں. وزیر خارجہ کے بیان نے پاکستانی سیاست کو ہلا کر رکھ دیا
اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں