ہائی کمشنر کے عہدے کے لیے نیا نام مانگ لیا۔نامزد ہائی کمشنر کو رد کرنے کی وجہ سامنے نہ آسکی
ڈھاکہ :بنگلہ دیش نے پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے ہائی کمشنر کے عہدے کے لیے نیا نام مانگ لیا۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر رفیع الزماں صدیقی گزشتہ سال فروری میں ریٹائر ہوگئے تھے۔ ان کی خصت کے بعد سے ڈھاکہ میں پاکستان کے ہائی کمشنرکا عہدہ خالی ہے۔
یہ بھی ضرور پڑھیں: فیصلہ کن قوتوں کونوازشریف اورآصف زرداری قبول نہیں. وزیر خارجہ کے بیان نے پاکستانی سیاست کو ہلا کر رکھ دیا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں