ایک ڈکیت کا چہرہ صاف نظر آ رہا ہے
: واہ کینٹ : قبرستان روڈ پر گلی نمبر 12 میں کار سوار کو روک کر لوٹ لیا گیا ۔سی سی ٹی وی فوٹیج سےلوٹیروں کی شکلیں واضع طور پر دیکھی جاسکتی ہین. یہ واقع صبح 9:45 پر پیش آیا۔چور راستوں کی نشاندہی کے باوجود کوئی پرسان حال نہیں ۔موٹر سائیکل سوار باآسانی کار کو روک کر لوٹتے رہے
?اور نکل لیے کیا یہ واہ کینٹ کا امن ہے
یہ بھی ضرور پڑھیں: فیصلہ کن قوتوں کونوازشریف اورآصف زرداری قبول نہیں. وزیر خارجہ کے بیان نے پاکستانی سیاست کو ہلا کر رکھ دیا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں