They are 100% FREE.

منگل، 29 جنوری، 2019

ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 19 جناب عمار صدیق خان اور ممبر قومی اسمبلی این اے 63 جناب منصور حیات خان نے جمیل آباد میں گیس کا افتتاح کیا

Image may contain: 4 people, people smiling, people standing

ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 19 جناب عمار صدیق خان اور ممبر قومی اسمبلی این اے 63 جناب منصور حیات خان نے جمیل آباد میں گیس کا افتتاح کیا اس موقع پر کونسلر ملک اسخاق، سید مہتاب حسین شاہ اور دیگر رہنماء بھی شامل تھے
مقامی آبادی کے نمائندوں نے  گیس کی سہولت فرام  کرنے پر  پی ٹی آئی حکومت کا شکریہ ادا کیا 

Image may contain: 6 people

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں