لاہور( ٹیکسیلا نیوز آن لائن)سیشن جج لاہور نے کمسن بچے کی جج بننے کی دلی خواہش پوری کردی۔
ضرور پڑھیں: نواز شریف کا چوہدری نثار سے ملاقات کرنے سے انکار
نجی ٹی وی کے مطابق سیشن جج لاہور نے کمسن بچے کی جج بننے کی خواہش پوری کردی،عدالتی عملے کے مطابق بچہ والدین کے ساتھ عدالتی کارروائی دیکھنے کیلئے آیا تھااور مستقبل میں جج بننا چاہتا تھا،سیشن جج نے بچے کو ساتھ بیٹھا کر کیسز کی سماعت کی ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں