لاہور( ٹیکسیلا نیوز آن لائن)سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج نے کہا ہے کہ بورڈکی سفارش کے باوجودنوازشریف کامناسب علاج نہیں ہورہا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی صحت سے متعلق ذاتی معالج نے اظہار تشویش کیا ہے ۔ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ میڈیکل بورڈنے نواز شریف کا 16 جنوری کومعائنہ کیا،میڈیکل بورڈ نے17 جنوری کوتمام کاغذات پردستخط کردیئے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں