They are 100% FREE.

پیر، 21 جنوری، 2019

آج 21-01-2019 رات ۱۱ بجے تک بارش کی پیشنگوئی

No photo description available.

کشمیر، اسلام آباد/راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، ناروال، گجرات، منڈی بہاوالدین، لاہور، قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب میں اکثر مقامات پر جبکہ سرگودھا، خوشاب، میانوالی، بھکر، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چینوٹ، بہاولپور، بہاولنگر، رحیم یارخان، ساہیوال، اوکاڑہ، پاکپتن، ملتان، لودھراں، خانیوال اور وہاڑی میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ مری، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں درمیانی سے تیز بارش (پہاڑوں پر برف باری) کا بھی امکان ہے۔ پنجاب کے دیگر اضلاع میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے
۔
(گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر
راولاکوٹ =11.0،گجرات=6.0، مری=5.0، سرگودھا شہر=5.0، سرگودھاایئرپورٹ=5.0،گڑھی دوپٹہ=3.4، منڈی بہاوالدین=3.0، نورپورتھل=3.0، جھنگ=3.0، لیہ=3.0، منگلا=2.0، میانوالی=2.0، جہلم=2.0، سیالکوٹ ایئرپورٹ=2.0، گوجرانوالہ=1.0، سیالکوٹ شہر=1.0، فیصل آباد=1.0، جوہرآباد=1.0، ٹوبہ ٹیک سنگھ=1.0، کوٹ ادو=0.9، اسلام آباد شہر=0.6، کامرہ، چکلالہ- راولپنڈی، چکوال، لاہورائیرپورٹ، ڈیرہ غازی خان اور ملتان قلیل مقدار

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں