They are 100% FREE.

بدھ، 30 جنوری، 2019

واہ کینٹ ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 20 ملک تیمور مسعود اکبر پارلیمنٹری سیکریٹری پنجاب اسمبلی منتخب



ملک تیمور مسعود اکبر  ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 20 کو پارلیمنٹری سیکریٹری پنجاب اسمبلی منتخب ۔بلدیاتی امور کے پورٹ فولیو کے ساتھ ملک تیمور مسعود اکبر کو پنجاب پارلیمانی امور برائے بلدیاتی ماور کی اہم ذمیداری دے دی گئی۔
   ٹیکسیلا نیوز ملک تیمور مسعود اکبر کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔وزیر اعلی پنجاب پنجاب کے ایگزیکٹو ارڈر سے ملک تیمور مسعود کا نام شامل کیاگیا جس کی وجہ ملک تیمور مسعود اکبر کی پارلیمانی امور پر دست رس اور سیاسی بصیرت ہے


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں