They are 100% FREE.

بدھ، 23 جنوری، 2019

کیا فاطمہ بھٹو نے پی ٹی آئی کے ساتھ رابطے شروع کر دیئے ہیں؟ خود میدان میں آ گئیں واضح اعلان کر دیا

کیا فاطمہ بھٹو نے پی ٹی آئی کے ساتھ رابطے شروع کر دیئے ہیں؟ خود میدان میں آ گئیں واضح اعلان کر دیا
کراچی (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی کی پوتی میر مرتضی بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو نے اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ فاطمہ بھٹو کو تحریک انصاف میں شامل کرنے کی کوششیں کی جاتی رہی ہیں۔ تاہم فاطمہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت سے انکار کردیا۔ فاطمہ بھٹو نے کہا کہ اس حوالے سے جو چھ کہا گیا اس میں سیچائی کی ذرا سی بھی رمق نہیں، یہ بالکل بے بنیاد اور گھڑی ہوئی باتیں ہیں اور اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں