They are 100% FREE.

بدھ، 23 جنوری، 2019

نوازشریف کی تھیلیم سکین کی رپورٹ آ گئی ، دل کو کیا مرض لاحق ہے ؟ انتہائی تشویشنا ک خبر آ گئی



لاہور (ٹیکسیلا نیوز آن لائن ) سابق وزیراعظم نوازشریف کی تھیلیم سکین کی رپورٹ سامنے آ گئی ہے جسے ڈاکٹرز کی جانب سے غیر تسلی بخش قرار دیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نوازشریف کی تھیلیم سکین کی رپورٹ آ گئی ہے جسے ڈاکٹرز نے غیر تسلی بخش قرار دیدیا ہے ، رپورٹ کے مطابق نوازشریف کی دل کی ایک شریان معمول سے زیادہ تنگ ہے ، شریان میں رکاوٹ کے باعث دل کے نچلے حصے میں خون کی سپلائی متاثر ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں