They are 100% FREE.

منگل، 29 جنوری، 2019

سندھ میں اقلیتی ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون جج سُمن بودانی

سُمن بودانی اپنے والد کے ہمراہ
شہداد کوٹ سے تعلق رکھنے والی سُمن بودانی سندھ میں پہلی خاتون ہندو سول جج 
تعینات ہوئی ہیں۔ اس تصویر میں انھیں ان کے والد کے ہمراہ دیکھا جا سکتا ہے
سندھ کے ضلع شہداد کوٹ سے تعلق رکھنے والی سُمن بودانی ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون ہیں جو سول جج کے عہدے پر تعینات ہوئی ہیں۔
انھوں نے جوڈیشل افسران کا امتحان پاس کیا اور میرٹ لسٹ میں 54 نمبر پر آئیں ہیں، جس کے بعد انھیں سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ کے لیے اہل قرار دیا گیا ہے۔
شہداد کوٹ سندھ اور بلوچستان کی سرحد پر واقع ایک پسماندہ شہر ہے، سنہ 2010 کے سیلاب سے شدید متاثر ہونے والے اضلاع میں شہداد کوٹ بھی شامل تھا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں