They are 100% FREE.

منگل، 22 جنوری، 2019

نتھیاگلی میں پھنسے سیاحوں کو بچانے کیلئے فوج ، پاک فضائیہ کی ٹیمیں بھجوادی گئی ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

نتھیاگلی میں پھنسے سیاحوں کو بچانے کیلئے فوج ، پاک فضائیہ کی ٹیمیں بھجوادی گئی ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹرجنرل میجرجنرل آصف غفورنے کہاہے کہ نتھیاگلی کے قریب پھنسے سیاحوں کوبچانے اور سڑک سے برف ہٹانے کے لئے سول انتظامیہ کی مدد کے لئے فوج اورپاک فضائیہ کی ٹیمیں بھجوادی گئی ہیں۔
ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ امدادی ٹیمیں ادویات اور خوراک لیکرگئی ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ توحیدآباد کے قریب شدید برفباری کے باعث سڑک بلاک ہوگئی تھی جسے کھولنے کے لئے کوششیں کی جارہی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں