They are 100% FREE.

بدھ، 23 جنوری، 2019

حکومت کا کوئی وژن ہے نہ منصوبہ،منی بجٹ غیر حقیقت پسندانہ اور جھوٹ پر مبنی اعدادو شمار ہے:لیاقت بلوچ

 حکومت کا کوئی وژن ہے نہ منصوبہ،منی بجٹ غیر حقیقت پسندانہ اور جھوٹ پر مبنی اعدادو شمار ہے:لیاقت بلوچ
جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے  کہاہے کہ منی بجٹ غیر حقیقت پسندانہ اور جھوٹ پر مبنی اعدادو شمار ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق منی بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ قومی معیشت کو سدھارنے کے لیے کسان ، مزدور ، صنعت کار ، تاجر برادری میں اعتماد پیدا کرنا چاہیے تھا، اس منی بجٹ نے ثابت کیا ہے کہ حکومت کا کوئی وژن ہے نہ منصوبہ ۔ انہوں نے کہاکہ وزیر خزانہ کامنی بجٹ میں کہنا کہ پاکستان کی معیشت 2022-23 ءمیں تیزی سے ترقی کرے گی ،اس سے سوال پیدا ہوتاہے کہ دو سال تک تو عوام کے ہاتھ کچھ بھی نہیں آئے گا ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں