ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 19 جناب عمار صدیق خان اور ممبر قومی اسمبلی این اے 63 جناب منصور حیات خان نے جمیل آباد میں گیس کا افتتاح کیا اس موقع پر کونسلر ملک اسخاق، سید مہتاب حسین شاہ اور دیگر رہنماء بھی شامل تھے
ضرور پڑھیں: کراچی کے بینک سے گارڈ نے 65 لاکھ لوٹ لی
مقامی آبادی کے نمائندوں نے گیس کی سہولت فرام کرنے پر پی ٹی آئی حکومت کا شکریہ ادا کیا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں