They are 100% FREE.

اتوار، 27 جنوری، 2019

واہ کینٹ ٹیکسلا پی ٹی آئی کے شاہد بٹ صاحب کے بھتیجے جو روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں زیر علاج تھے انتقال کر گئے ہیں

Image may contain: 1 person, standing

انالله وانا اليه راجعون
انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ واہ کینٹ ٹیکسلا پی ٹی آئی کے  شاہد بٹ صاحب کے بھتیجے جو روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں زیر علاج تھے انتقال کر گئے ہیں۔ انالله وانا اليه راجعون۔ 
 اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں