They are 100% FREE.

جمعہ، 25 جنوری، 2019

موجودہ حکومت نااہل اور ناکام، شکوہ یہ ہے کہ ایسے لوگوں کو دھاندلی کر کے حکمران کیوں بنایا گیا؟ : مولانا فضل الرحمان


ٹانک (   ٹیکسیلا نیوزآن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نااہل اور ناکام ہے، شکوہ یہ ہے کہ ایسے لوگوں کو دھاندلی کر کے حکمران کیوں بنایا گیا؟ عمران خان، شوکت عزیز اور معین قریشی سے مختلف نہیں ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ حکومت نااہل اور ناکام ہے، معیشت سنبھالنا پی ٹی آئی حکومت کے بس کی بات نہیں ہے۔ موجودہ حکومت نااہل اور ناکام ہے، صرف پانچ مہینوں میں ملکی معیشت بیٹھ گئی ہے، ان کے ہوتے معیشت کا اٹھنا محال نظر آتا ہے۔
0:00/0:00
Skip in 5
انہوں نے کہا پارلیمنٹ ممبران نے اسرائیل سے معاہدہ کرنے کو میثاق مدینہ سے تشبیہ دینے کی جاہلانہ کوشش کی، ہم یہودی ایجنڈے کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ شکوہ یہ ہے کہ ایسے لوگوں کو دھاندلی کر کے حکمران کیوں بنایا گیا؟ عمران خان، شوکت عزیز اور معین قریشی سے مختلف نہیں ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں