They are 100% FREE.

پیر، 28 جنوری، 2019

بارش کیلئے ہو جا و تیار , بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کو تیار

شدید بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کو تیار، سردی کا موسم ..

   ٹیکسیلا نیوز : 30  جنوری 2019 کو  پا کستان  بھر میں بارش  کا  نیا نظام داخل ہو رہا ہے    جو 31 جنوری کو صوبہ 
پنجاب کے بالائی علاقوں تک اور یکم فروری کو  کشمیر میں .
بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا باعث بنے گا



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں