They are 100% FREE.

ہفتہ، 19 جنوری، 2019

ہاشمی اسٹریٹ لالہ رخ میں رہزنی کی واردارت



ہاشمی اسٹریٹ لالہ رخ میں رہزنی کی واردارت، موبائل سمیت 
ہزاروں روپے نقدی لے کر موٹر سائیکل سوار فرار 
مختصر عرصہ میں ٹیکسیلا واہ کینٹ ہونے والی اوپر تلے ڈکیتی کی وارداتیں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارگردگی پر سوالیہ نشان ہیں جس سے  ایک عام آدمی  اور خاص طور پہ  تاجر طبقہ شدید عدم تحفظ کا شکار ہو گیا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں