They are 100% FREE.

اتوار، 27 جنوری، 2019

واہ کینٹ : قبرستان روڈ پر گلی نمبر 12 میں کار سوار کو روک کر لوٹ لیا گیا

           ایک  ڈکیت کا چہرہ صاف نظر آ رہا ہے


: واہ کینٹقبرستان روڈ پر گلی نمبر 12 میں کار سوار کو روک کر لوٹ لیا گیا ۔سی سی ٹی وی فوٹیج سےلوٹیروں کی شکلیں واضع طور پر دیکھی جاسکتی ہین. یہ واقع  صبح 9:45 پر پیش آیا۔چور راستوں کی نشاندہی کے باوجود کوئی پرسان حال نہیں ۔موٹر سائیکل سوار باآسانی کار کو روک کر لوٹتے رہے 
 ?اور نکل لیے  کیا یہ   واہ کینٹ کا امن ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں