They are 100% FREE.

اتوار، 1 ستمبر، 2019

واہ کینٹ : بمبئی بریانی نواب آباد میں مسلح ڈاکوؤں کی ڈکیتی

بمبئی بریانی نواب آباد میں 4 مسلح ڈاکوؤں کی ڈکیتی. مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ.
  فائر دوکان میں موجود زین کو ہاتھ پر لگا.ڈاکوں پولیس کے تعاقب کرنے پر اپنا موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں