They are 100% FREE.

اتوار، 15 ستمبر، 2019

تھانہ صدرواہ پولیس کی بڑی کارروائی. 3 ڈکیت اسلحہ آتشیں سمیت گرفتار


عمران نے تھانہ صدر واہ پولیس کو اطلاع دی کہ 3 مسلح اشخاص نے گن پوائنٹ پر اس کی سینٹری کی دوکان واقع لوسر شرفو سٹاپ سے 4 موبائل اور نقدی چھین کر فرار ہوئے ہیں.
اس اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ صدرواہ ملک ساجد ہمراہ نفری منیر آباد گٹیا روڈ پہنچے تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی.
فائرنگ کے تبادلہ میں ملزم شکیل شاہ زخمی ہوگیا. جس کو بائیں پیر میں گولی لگی.
کافی جدوجہد کے بعدتینوں ملزمان کو قابو کرلیا گیا.ملزمان سے موبائل فون، نقدی اور 3 پسٹل برآمد ہوئے.گرفتار ملزمان کے نام وجاہت، شاہد اور شکیل ہیں.
ترجمان راولپنڈی پولیس

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں