They are 100% FREE.

ہفتہ، 14 ستمبر، 2019

پاکستان میں 1000سی سی ’کیا پکنٹو‘ متعارف، ایک لٹر فیول میں کتنی چلتی ہے؟ شائقین کیلئے خوشخبری آگئی

پاکستان میں 1000سی سی ’کیا پکنٹو‘ متعارف، ایک لٹر فیول میں کتنی چلتی ہے؟ شائقین کیلئے خوشخبری آگئی
لاہور: پاکستان میں چھوٹی گاڑیاں عمومی طورپر عالمی معیار پر پورا نہیں اترتیں لیکن اب پاکستان میں 1000سی سی چھوٹی گاڑی ’کیا پکنٹو‘کی سیکنڈ جنریشن متعارف کروادی گئی جو جلد ہی سڑکوں پر دوڑتی دکھائی دے گی اور گاڑیوں کے شائقین حضرات اسے مناسب گاڑی قراردے رہے ہیں، اس کی بکنگ آج یعنی 14 ستمبر سے شروع ہوگئی ہے ،  یہ پاکستان میں تقریباً19سے 20لاکھ روپے میں دستیاب ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں