They are 100% FREE.

اتوار، 15 ستمبر، 2019

بچےکی میت موٹر سائیکل پر گھر لے جاتے والد اور چچا بھی حادثے میں جاں بحق، ہرآنکھ نم ہوگئی

بچےکی میت موٹر سائیکل پر گھر لے جاتے والد اور چچا بھی حادثے میں جاں بحق، ہرآنکھ نم ہوگئی
کراچی: سندھ کے ضلع میرپور خاص میں بچےکی میت موٹر سائیکل پر گھر لے جانے والے والد اور چچا بھی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ، اس معاملے کی تحقیقیاتی رپورٹ آج پیش کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میرپور خاص میں والد اور چچا سول اسپتال سے بچے کی میت لے جا رہے تھے کہ اس دوران ٹرک کی ٹکر سے دونوں افراد جاں بحق ہو گئے۔سول اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر خلیل میمن کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ بچے کے والد اور چچا اسپتال انتظامیہ کو بتائے بغیر میت لے کر چلے گئے، میت لے جانے کے لیے ایمبولینس نہیں مانگی گئی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں