They are 100% FREE.

ہفتہ، 14 ستمبر، 2019

ممبر صوبائی اسمبلی ملک تیمور مسعود اکبرن کا ڈھوک کالا خان میسیاں کا دورہ


ممبر صوبائی اسمبلی ملک  تیمور مسعود اکبر کا ڈھوک کالا خان میسیاں کا  دورہ 
ملک  تیمور مسعود  کو اپنے درمیان پا کر میسیاں کے  عمائدین نے میسیاں کے مسائل و مشکلات ملک صاحب کے سامنے رکھنا شروع کر دئیے ملک تیمور مسعود اکبر نے ان کے مسائل کے حل کے لیے ایوان اور متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کرنے کی یقین دہانی کروائی۔اس موقع پر ان کے ہمراہ عرفان بلوچ بھی موجود تھے
Image may contain: one or more people

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں