They are 100% FREE.

پیر، 23 ستمبر، 2019

تھانہ واہ کینٹ پولیس نے7ویں جماعت کے طالبعلم بچے کو بلیک میل کر کے بھتہ وصول کرنے والے ملزم جعفر شاہ کو گرفتار کر لیا


تھانہ واہ کینٹ کے علاقہ میں 7ویں جماعت کے بچے کو بلیک میل کر کے بھتہ وصول کرنے کا معاملہ
راولپنڈی،،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے7ویں جماعت کے طالبعلم بچے کو بلیک میل کر کے بھتہ وصول کرنے والے ملزم جعفر شاہ کو گرفتار کر لیا،
ملزم نے 7ویں جماعت کے یتیم طالبعلم محمد فواد کی نیم برہنہ ویڈو بنا کر اسے بلیک میل کیا،،
،،گرفتار ملزم اور اسکے ساتھی ملزمان نے نیم برہنہ ویڈیو کو سوشل میڈیا پر ڈالنے کی دھمکی دی،،
7ویں جماعت کا طالبعلم بچہ ملزمان کے ہاتھوں بلیک میل ہو کر گھر سے رقم چوری کرتا اور بھتے کی صورت میں ملزمان کو دیتا،،گھر والوں نے بچے کی چوری پکڑی،سختی کی جس پر بلیک میل کر کے بھتہ وصول کرنے کا معاملہ سامنے آیا،، ترجمان پولیس

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں