They are 100% FREE.

جمعرات، 19 ستمبر، 2019

حج میڈیکل پروگرام میں ںبہترین کار کردگی پر ایم ایس سول ہسپتال ٹیکسلا ڈاکٹر سیدہ حوریہ محسن کو ایوارڈ عطا کیا گیا



حج میڈیکل پروگرام سے واپسی پر ایم ایس سول ہسپتال ٹیکسلا ڈاکٹر سیدہ حوریہ محسن کو  بہترین کار کردگی پر ایوارڈ دیا گیا 
  ٹیکسیلا نیوز کی طرف سے ڈاکڑ صاحبہ کو بہت بہت مبارک باد

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں