They are 100% FREE.

ہفتہ، 7 ستمبر، 2019

علم بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا ، 4افراد جاں بحق.. کراچی سے انتہائی افسوس ناک خبر آگئی

علم بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا ،کراچی سے انتہائی افسوس ناک خبر آگئی
کراچی : کراچی کے علاقے گلستان جوہر بھٹائی آباد میں علم بجلی کی تاروں سے چھو جانے سے 4افراد جاں بحق ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر بھٹائی آباد میں 7محرم الحرام کا جلوس نکالا جارہا تھا جس میں 4 افرادنے علم اٹھا رکھا تھا ۔ جلوس کے اوپر سے بجلی کے تار گزر رہے تھے ، اچانک علم بجلی کے تاروں کے ساتھ ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں4 افراد جنہوں نے علم کو تھام رکھا تھا ، کرنٹ لگنے سے موقع پر چل بسے ۔جاں بحق ہونیوالوں کے گھروں میں صف ماتم بچھ گئی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں