They are 100% FREE.

پیر، 2 ستمبر، 2019

ٹیکسلا کینٹ کے علاقے ظفر علی خان روڈ پر راہزنی کی واردات

Image may contain: 1 person, standing
ٹیکسلا کینٹ کے علاقے ظفر علی خان روڈ پر راہزنی کی واردات۔
رات نو بجے دو موٹرسائیکل سوار مسلم کالونی کے رہائشی فیضان ولد الیاس سے اسلحے کے زور پر موبائل چھین کر فرار۔ 
نوجوان کو شدید زدو کوب بھی کیا۔
کینٹ بورڈ انتظامیہ کی نااہلی ،سٹریٹ لائٹ نہ ہونے سے یہ علاقہ راہزنوں کے لئے سونے کی چڑیا بنتا جا رہا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں