They are 100% FREE.

جمعہ، 13 ستمبر، 2019

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر ، چیف جسٹس نے لارجر بنچ تشکیل دیدیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر ، چیف جسٹس نے لارجر بنچ تشکیل دیدیا
اسلام آباد : سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر ، چیف جسٹس نے 7رکنی لارجر بنچ تشکیل دیدیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی آئینی درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی گئی ہے ۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے قاضی فائز عیسیٰ کی آئینی درخواست کی سماعت کیلئے 7رکنی لارجر بنچ تشکیل دیدیا ہے ۔
جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7رکنی لارجر بنچ درخواست کی سماعت کرے گا ۔ درخواست کی سماعت 17ستمبر کوہوگی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں