
چلاس : سکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار ہو گئی، حادثے میں 26 افراد جاں بحق جبکہ 13زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بابو سر ٹاپ کے پاس بس پہاڑ سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہو گئی ہے، حادثے کے بعد ریسکیو ٹمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کا کام جاری ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں