They are 100% FREE.

منگل، 3 ستمبر، 2019

واہ کینٹ : 2 موٹر سائیکل چور گرفتار

 تھانہ واہ کینٹ  نے 2 موٹر سائیکل چور گرفتار کر لیے۔ گرفتار ملزمان نزہت علی اور ملک فیضان سے 4 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد۔
ملزمان نے 1 موٹر سائیکل حسن ابدال ،1 موٹر سائیکل ایبٹ آباد اور 2 موٹر سائیکل واہ کینٹ سے چوری کئے تھے۔
‏ایس پی پوٹھوہار ڈویژن سید علی کی ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ سید عمران حیدر اور ان کی ٹیم کو شاباش۔

گرفتار ملزمان سے مذید تفتیش جاری ہے اور مزید انکشافات متوقع ہیں
 اگر آپ میں سے کسی کا موٹر سائیکل چوری ہوا ہے تو فوری طور پر متعلقہ ایس ایچ او سے  رابطہ کرے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں