They are 100% FREE.

جمعہ، 27 ستمبر، 2019

ٹیکسلا: جمیل آبادسے 25 سالہ نوجوان کی3روز پرانی لاش برآمد


ٹیکسلا: جمیل آبادسے 25 سالہ نوجوان کی3روز پرانی لاش برآمد،لاش کی شناخت عبیداللہ کے نام سے ہوئی.
تفصیلات کے مطابق عبیداللہ تین روز قبل گھر سے نکلا اور واپس نہیں آیا،والدین اور عزیز رشتہ داروں کو اسکی گمشدگی کی سخت تشویش ہوئی انھوں نے اسکی تصویر سوشل میڈیا پر لگا کرلوگوں سے اپیل کی کہ اگر کسی وہ اس کے بارے میں معلوم ہو اتو وہ فوری موبائل نمبر پر رابطہ کرے انھوں نے واضح کیا تھا کہ یہ نوجوان نہ بول سکتا ہے اور نہ سن سکتا ہے، زہنی معزور ہے،عبیداللہ گونگا اور بہرہ تھا اور حساس ادارے میں سرکاری ملازمت کرتا تھا،پولیس نے لاش تحویل میں لے کرپوسٹمارٹم کے لئے سول ہسپتال ٹیکسلا منتقل کی، پولیس نے پوسٹمارتا کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی، پولیس نے قتل کی تفتیش شروع کردی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں