لاہور: انسداددہشتگردی عدالت میں سانحہ ساہیوال کیس کی سماعت کے دوران مقتولین کے ورثا نے پولیس اہلکاروں کو پہچاننے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ ساہیوال کیس کی سماعت ہوئی،عدالت میں واقعہ میں ملوث تمام پولیس اہلکاروں کو پیش کردیا گیا،کیس میں صفدرحسین،سیف اللہ سمیت 12 گواہان کے بیانات قلمبند ہو چکے ہیں،مقتولین کے ورثا نے پولیس اہلکاروں کو پہچاننے سے انکار کردیا، مقتول خلیل کے بھائی نے بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا میں موقع پر موجود نہیں تھا اس لئے معلوم نہیں کون اہلکار تھے،جبکہ مقتول خلیل کے بیٹے نے کہا کہ نہیں معلوم والدین پر کن پولیس اہلکاروں نے گولیاں چلائیں،مقتول ذیشان کے بھائی احتشام کا بیان بھی ریکارڈ کیا جارہا ہے
یہ بلاگ ٹیکسیلا ، واہ اور ارگرد علاقوں کے لوگوں کو مقامی , ملکی اور عالمی سطح پر ہونے والے اہم واقعیات اور مفید معلومات سے آگاہ کرنے کیلئے تخلیق کیا گیا ہے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کراچی (ٹیکسیلا نیوزآن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جس کی وجہ بھی انتہائی حیران ہے سندھ ص...
-
اسلام آباد : تجزیہ کار سلیم صافی نے کہاہے کہ ملک کواب دونوں فریق جنگ کا میدان بنا رہے ہیں اور جب جنگ شروع ہوجاتی ہے تو اس وقت جنگ اور ...
-
سپریم کورٹ نے منگل کے روز توہین رسالت کے جھوٹے مقدمے میں باعزت بری قرار دیے جانے کا فیصلہ برقرار رکھا جس کے بعد آسیہ بی بی نے کینیڈا...


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں