They are 100% FREE.

جمعرات، 5 ستمبر، 2019

واہ پولیس کی جواریوں کے خلاف کامیاب کاروائی


تھانہ صدرواہ پولیس کی جواریوں کے خلاف کامیاب کاروائی۔

ملزمان نیوسٹی فیز II خالی پلاٹ میں بذدیعہ تاش پتہ جواء کھیل رہے تھے۔

دوران کاروائی 4 ملزمان 
مشتاق، ساجد، اریب اور احتشا گرفتار۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں