They are 100% FREE.

پیر، 16 ستمبر، 2019

سیکورٹی خدشات کے پیش نظر سرائے کالاچوک پر قائم ریڑی بازار کو ہٹانےکا فیصلہ

ٹیکسلا : سرائے کالاچوک پر قائم ریڑی بازار کو ہٹانے کی ہدایت۔حساس نقل حرکت کی بنیاد پر سیکورٹی خدشات ہیں ۔جس کی وجہ سے یہ قدم اٹھانا ضروری ہے۔پی او ایف انتظامیہ
ڈی سی او راولپنڈی کی اسسٹننٹ کمشنر ٹیکسلا کو ہدایات۔۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : شہریوں کو زندگی بھر کی جمع پونجی سے محروم کرنے والا نوسر باز قاضی بلال گرفتار
سی پی او راولپنڈی کی ایس پی اپریشن کو مکمل سیکورٹی دینے کی ہدایت۔چوک پر مونومنٹ بنانے پر غور تاکہ چوک کی خوبصورتی میں اضافہ کیا جاسکے۔۔۔پی او ایف کے دورے پر آئے اہم وفود کی آمد ورفت کی وجہ سے گیٹ کے داخلی راستے پر ریڑی بازار سیکورٹی رسک کے ساتھ ساتھ بدنمائی کا بھی عنصر ہے ۔ذرائع کے مطابق اس پر عملدرامد کی ہدایات کر دی گئی ہیں .

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں