They are 100% FREE.

بدھ، 18 ستمبر، 2019

ڈاکٹر شاہد نواز کے حق نواز ٹرسٹ ویلفئیر ہسپتال میں جدید سہولیت سے مزین آپریشن تھیڑ کا افتتاح

معروف ڈاکٹر شاہد صاحب نے ا پنے حق نواز ٹرسٹ ویلفئیر ہسپتال میں جدید سہولیت سے مزین آپریشن تھیڑ کا افتتاح کردیا۔

یہاں چھوٹے بڑے آپریشن کی سہولت ویلفئیر ہسپتال میں موجود ہوگی۔

..
.
.
..
.
.
.
.
News courtesy : Tauqeer Riaz Utmanzai

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں