They are 100% FREE.

منگل، 10 ستمبر، 2019

راولپنڈی کی ڈاکو رانی پولیس افسر کی اہلیہ نکلی

راولپنڈی کی ڈاکو رانی پولیس افسر کی اہلیہ نکلی
راولپںڈی : راولپنڈی میں شہریوں سے لفٹ لے کر لُوٹنے والی دو خواتین کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ گرفتار خواتین میں سے ایک ڈاکو خاتون پولیس اے ایس آئی کی اہلیہ ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں