They are 100% FREE.

بدھ، 4 ستمبر، 2019

واہ کینٹ : قولیاں میں ڈیمپر روک کر ڈکیتی

قولیاں چوکی تھانہ واہ کینٹ کی حدود میں ڈیمپر روک کر ڈکیتی 
ڈکیتی رات گئے 3 بجے گدو قبرستان کے قریب
 ڈیمپر نمبر  ٍMNZ 9465
 کو روک کر ڈالی گئی اس دوران ڈکیت نقدی 44 ہزار دو موبائل لوٹ کر فرار ہو گئے۔
ڈرائیور ذیشان اور اس کے ہیلپر کو ڈکیتی کے بعد بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں