They are 100% FREE.

اتوار، 15 مارچ، 2020

پی ایس ایل ، لاہور قلندرز ملتان سلطانز کوشکست دے کر پہلی مرتبہ سیمی فائنل میں پہنچ گئی

پی ایس ایل ، لاہور قلندرز ملتان سلطانز کوشکست دے کر پہلی مرتبہ سیمی فائنل میں پہنچ گئی
لاہور قلندرز پاکستان سپر لیگ سیزن پانچ کے میچ میں آخر کار ملتان سلطانز کو9وکٹوں سے شکست دے کر پہلی مرتبہ سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔کرس لین نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6چھکوں اور 12چوکوں کی مدد سے 52گیندوں پر سنچری بنائی اور ناٹ آوٹ رہے ۔
لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور ملتان سلطان کو بیٹنگ کی دعوت دی جس پر ملتان نے جیت کیلئے 187 رنز کاہدف دیا۔جسے لاہور قلندرز نے کرس لین اور فخر زمان کے شاندار آغاز نے آسان بنا دیا۔ کرس لین113رنز کے ساتھ سرفہرست رہے جبکہ فخر زمان 57 رنز بنا نے میں کامیاب ہوئے۔ان کے علاوہ کپتان سہیل اختر نے19رنز بنائے۔
ملتان سلطانز نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 20اوورز میں 186 رنز بنائے جس میںخوشدل شاہ شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرفہرست رہے اور انہوں نے 29 گیندوں پر 5 چوکوں اور 6 چھکوں کی مدد سے 70 رنز کی اننگ کھیلی۔ ان کے علاوہ شان مسعود نے 42 اور روی بوپارہ نے 33 رنز بنائے۔ لاہور قلندرز کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے دو ، وائس نے دو اور محمد حفیظ نے ایک کھلاڑی کو پولین پہنچایا۔

1 تبصرہ:

  1. Do you realize there is a 12 word sentence you can tell your partner... that will induce deep feelings of love and instinctual attractiveness to you deep inside his heart?

    Because hidden in these 12 words is a "secret signal" that triggers a man's instinct to love, worship and look after you with all his heart...

    12 Words That Fuel A Man's Desire Instinct

    This instinct is so built-in to a man's mind that it will make him work harder than ever before to make your relationship the best part of both of your lives.

    Matter of fact, triggering this powerful instinct is absolutely binding to achieving the best ever relationship with your man that the moment you send your man one of the "Secret Signals"...

    ...You'll soon notice him open his heart and soul to you in such a way he's never experienced before and he'll see you as the one and only woman in the galaxy who has ever truly interested him.

    جواب دیںحذف کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں