
بحرین: بحرین کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ خلیجی ملک بن گیا، عرب اسلامی ملک میں مزید 19 کیسز رپورٹ، کل کیسز کی تعداد 79 تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق خطرناک کرونا وائرس نے خلیجی ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ خلیجی اسلامی ملک بحرین میں کرونا وائرس کے مزید 19 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں