They are 100% FREE.

ہفتہ، 14 مارچ، 2020

تحریک انصاف میں اختلافات کُھل کرسامنے آگئے،رکن قومی اسمبلی کی آڈیو کال لیک ....ایم این اے ہو کر قانونی کام کرانے کیلئے پیسے دینا پڑتے ہیں ، خیبرپختونخوا میں کرپشن ہو رہی ہے

تحریک انصاف میں اختلافات کُھل کرسامنے آگئے،رکن قومی اسمبلی کی آڈیو ..
پشاور:  اختلاف کھل کے سامنے آگئے ہیں ۔ رہنما تحریک انصاف ارباب عامر کی آڈیو کال لیگ ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کی آڈیو کال منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ اپنی ہی حکومت پر تنقید کر رہے ہیں۔ آڈیو کال میں ارباب عامر نے پارٹی رہنماوٴں پر سنگین الزامات لگائے ۔ آڈیو کال میں ارباب عامر نے کہا کہ حکومتی عہدیدار بات نہیں سنتے ۔
فائلوں کو آگے بھیجنے کیلئے پیسے دینا پڑتے ہیں۔ یا جھگڑے کرنا پڑتے ہیں۔ جس منشور پر پاکستان تحریک انصاف اقتدار میں آئیں تھی وہ ریاست مدینہ تھا۔آڈیو کال میں ارباب عامر نے کہا نہ ہی یہاں پر انصاف ہے اور نہ کوئی کام کرنا چاہتا ہے۔ کرپشن پہلے کی ہی طرح ہو رہی ہے۔ ایم این اے ارباب عامر نے آڈیو کال انہیں کی ہونے کی تصدیق کردی۔
نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ارباب عامر نے کہا کہ یہ آڈیو میری اپنی آواز میں ہے۔
اس آڈیو کال میں سابق ناظم سے سے گفتگو کی۔ان کا کہنا تھا کہ 85 فیصد کام صوبائی حکومت کے ساتھ ملکر کرنا ہوتے ہیں۔
لوگ جب اپنے مسائل لے کر ہمارے پاس آتے ہیں تو ہم درخواست کو نہیں سنا جاتا جس کے بعد ہمیں لوگوں کا کام کرنے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔ ارباب عامر نے کہا ہے کہ مجھے کسی کی ناراضگی کا ڈر نہیں ہے۔ ہم کرپشن کے خلاف آواز اٹھاتے رہے گے۔ سوکروڑدرخت کا دعویٰ دجھوٹا ہے، 10 کروڑ درخت بھی نہیں لگائے گئے۔ نیب کو چاہیے کہ بی آر ٹی کے پروجیکٹ پر تحقیقات تیز کرے۔ قومی احتساب بیورو کیوں بی آر ٹی پر ایکشن نہیں لیتی ۔ کرپشن کے خلاف کھڑے ہونے کے لئے اکٹھے ہونے جا رہے ہیں ۔

1 تبصرہ:

  1. As reported by Stanford Medical, It is indeed the one and ONLY reason women in this country live 10 years more and weigh 42 pounds lighter than us.

    (By the way, it has totally NOTHING to do with genetics or some secret-exercise and really, EVERYTHING related to "HOW" they eat.)

    BTW, I said "HOW", and not "WHAT"...

    CLICK on this link to determine if this brief test can help you find out your true weight loss potential

    جواب دیںحذف کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں