They are 100% FREE.

بدھ، 4 مارچ، 2020

سعودی ائیرلائن نے دنیا بھر کے تمام عمرہ زائرین کے 31 مارچ تک کے ٹکٹس منسوخ کر دیے

سعودی ائیرلائن نے دنیا بھر کے تمام عمرہ زائرین کے 31 مارچ تک کے ٹکٹس ..
ریاض:  سعودی ائیرلائن نے دنیا بھر کے تمام عمرہ زائرین کے 31 مارچ تک کے ٹکٹس منسوخ کر دیے، مسافروں کو منسوخ شدہ ٹکٹوں کی ری فنڈنگ  کے لیے سپورٹ سینٹرز سے رابطہ کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ائیرلائن نے سعودی عرب میں کرونا وائرس کا کیس رپورٹ ہونے کے بعد 31 مارچ تک بک کروائے گئے عمرہ زائرین اور سیاحوں کے تمام ٹکٹس منسوخ کر دیے ہیں۔
ائیرلائن حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت میں کرونا وائرس کے پھیلاو کے خدشات کے پیش نظر وہ تمام عمرہ زائرین اور سیاح جنہوں نے 31 مارچ تک کی تاریخ تک سعودی ائیرلائن کی ٹکٹس بک کروا رکھی ہیں، ان تمام کی ٹکٹس منسوخ کی جاتی ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ عمراہ زائرین کے علاوہ 31مارچ تک آن لائن ٹورسٹ ویزےکے حامل افراد بھی سعودی عرب کا سفر نہیں کرسکیں گے۔

1 تبصرہ:

  1. Your Affiliate Money Printing Machine is waiting -

    Plus, making money online using it is as simple as 1 . 2 . 3!

    This is how it works...

    STEP 1. Input into the system which affiliate products you want to promote
    STEP 2. Add PUSH BUTTON traffic (it ONLY takes 2 minutes)
    STEP 3. Watch the system explode your list and sell your affiliate products for you!

    Do you want to start making profits?

    Click here to check it out

    جواب دیںحذف کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں